اسلام آباد میں ایک ایسا کیفے بھی موجود ہے جہاں چائے یا کافی پینے کے ساتھ ساتھ الپاکا کے ساتھ بھی وقت گزارا اور انہیں فیڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔
کیفے میں آنے والوں کا کہنا ہے کہ جانوروں سے محبت کرنے والوں کے لیے یہ ایک زبردست جگہ ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ