Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عبدالرزاق اور علیم ڈار کی’6 اوورز ہنگامہ‘کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت

جدہ میں یوم الوطنی کے موقع پر کھیلے جانے والے ’6 اوورز ہنگامہ‘ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک پاکستانی ٹیم کے سابق کھلاڑی عبدالرزاق اور امپائر علیم ڈار نے کمیونٹی کے افراد کے ساتھ ملاقات کی۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: