مسجد الحرام میں رمضان کے پہلے دن طواف اور افطار کے مناظر
مسجد الحرام میں رمضان کے پہلے دن طواف اور افطار کے مناظر
جمعرات 19 فروری 2026 9:15
رمضان المبارک کے پہلے دن مسجد الحرام میں روزہ داروں اور عمرہ زائرین نے عبادت کی اور افطار دسترخوان میں شریک ہوئے۔ مسجدالحرام کے روح پرور مناظر سعودی پریس ایجنسی کی ویڈیو میں دیکھیے