Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان سے یوکرینی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

صورتحال سے نمنٹے کےلیے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔( فوٹو: ایکس اکاونٹ)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے منگل کو یوکرین کے ہم منصب اینڈری سیبیہا نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران خطے کی صورتحال، کشیدگی میں اضافے اور اس سے نمنٹے کےلیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یاد رہے گزشتہ روز شہزادہ فیصل بن فرحان نے مصر، روس، کینیڈا اور دیگر ملکوں کے وزرائے خارجہ کے ساتھ خطے کی صورتحال پر بات کی تھی۔

شیئر: