یوم الوطنی کی تقریب میں شہزادہ سعود بن سیف کی شرکت
یوم الوطنی کی تقریب میں شہزادہ سعود بن سیف کی شرکت
منگل 23 ستمبر 2025 15:39
جدہ میں سعودی عرب کے 95 ویں قومی دن کی تقریب میں شہزادہ سعود بن سیف ، قونصلر جنرل خالد مجید سمیت سعودی اور پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ