Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: 95 ویں یوم الوطنی پر پاکستانی کمیونٹی کا جوش وخروش

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مقیم پاکستانیوں نے مملکت کا 95واں یوم  الوطنی جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ اس موقعے پر انہوں نے سعودی قیادت سمیت شہریوں کو قومی دن کی مبارک پیش کی اور کیک بھی کاٹا۔ ریاض سے ذکاء اللہ محسن کی رپوٹ

شیئر: