Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے لاہور میں ’اینٹی سموگ گن‘ کا استعمال

سموگ کا سیزن اکتوبر سے شروع ہو جاتا ہے جو دسمبر تک جاری رہتا ہے۔ سموگ پر قابو پانے کے لیے لاہور شہر کے 15 مختلف مقامات پر 15 مشینیں کام کریں گی۔ ایک مشین میں 12 ہزار لیٹر پانی کی گنجائش ہے جو ایک گھنٹے میں اپنا سائیکل مکمل کرتی ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: