Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں دنیا کا سب سے بلند پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

 یہ ہے چین کا ہواجیانگ گرینڈ کینین پل جو دنیا کا سب سے بلند پل ہے۔ چین کے جنوبی صوبے گوئیژو میں واقع اس پل کو اتوار کو ٹریفک کے لیے باضابطہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں 

 

 

شیئر: