Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی، چینی ملٹری کو آپریشن کمیٹی کا بیجنگ میں چھٹا اجلاس

فوجی اور دفاعی تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: ایکس اکاونٹ)
سعودی چینی اعلی سطح کی مشترکہ کمیٹی کے تحت ملٹری کو آپریشن کمیٹی نے بیجنگ میں چھٹا اجلاس کیا ہے۔
وزارت دفاع کے ایک اکاونٹ پر بیان کے مطابق اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ فوجی اور دفاعی تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس کی صدارت سعودی چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاص الرویلی اور چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کے ایکوپمنٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ژو ژو چیانگ نے کی۔

 

شیئر: