’اُتاق‘، جہاں ایک بچہ اندرونِ لاہور کی کہانیاں سناتا ہے
’اُتاق‘، جہاں ایک بچہ اندرونِ لاہور کی کہانیاں سناتا ہے
پیر 29 ستمبر 2025 6:39
اندرون لاہور میں پانچویں جماعت کا ایک طالب علم ’اتاق‘ کے نام سے اپنا بیٹھک چلا رہا ہے جہاں وہ بیرون اور اندرون ملک سے آنے والے مہمانوں کو لاہور کی تاریخ سے آگاہ کرتا ہے اور انہیں گانے بھی سناتا ہے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ