سری نگر کے غلام محمد ’قدیم ساز سنتور‘ کو بچانے کے لیے کوشاں
پیر 29 ستمبر 2025 8:41
انڈیا کے زیر انتطام کشمیر میں’سنتور‘ کبھی کشمیری موسیقی کی پہچان ہوا کرتا تھا۔ یہ ساز بنانے والے اب بہت کم رہ گئے ہیں جنہیں خدشہ ہے کہ یہ ہنر ان کے ساتھ ہی ختم نہ ہو جائے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو