’مار نہیں پیار‘، پشاور میں مال بردار جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے آگاہی
’مار نہیں پیار‘، پشاور میں مال بردار جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے آگاہی
اتوار 28 ستمبر 2025 6:57
’مار نہیں پیار‘۔ پشاور میں گدھوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والا ادارہ مزدور طبقے میں جانوروں سے محبت کے ساتھ ان کی دیکھ بھال سے متعلق آگاہی پھیلا رہا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔