جلال پور سیلاب سے متاثر: ’پرائیویٹ کشتیوں والے پریشان حال لوگوں کو لوٹ رہے ہیں‘
جلال پور سیلاب سے متاثر: ’پرائیویٹ کشتیوں والے پریشان حال لوگوں کو لوٹ رہے ہیں‘
منگل 30 ستمبر 2025 8:06
ضلع ملتان کی تحصیل جلال پور پیروالا میں کئی دیہات سیلاب سے متاثر ہیں جس کے باعث شہری آمدورفت کے لیے کشتیاں استعمال کر رہے ہیں۔ سیلاب متاثرین کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ کشتیوں کے مالکان ضرورت سے زیادہ کرایہ وصول کر رہے ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو