’گاڑی نہیں تانگے کو سلام ہوتا ہے‘، راولپنڈی کے کاریگر ارشد محمود
’گاڑی نہیں تانگے کو سلام ہوتا ہے‘، راولپنڈی کے کاریگر ارشد محمود
بدھ 1 اکتوبر 2025 4:58
زمانہ بدل جانے کے باوجود بھی راولپنڈی کے ارشد محمود اپنے بزرگوں کے کام یعنی تانگہ سازی سے جڑے ہیں اور اس پر خوش بھی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ یہ نوابی سواری ہے اور وہ تانگے تیار کر کے بیرون ملک بھی بھجواتے ہیں۔