Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چپ سازی کی دوڑ میں اب انڈیا بھی شامل

انڈیا چپ سازی کی صنعت میں اپنی جگہ بنانے کو تیار ہے۔ چپ سازی کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے انڈیا کی ریاست گجرات کے شہر سانند میں سیمی کنڈکٹر پلانٹ قائم کیا گیا ہے۔ اس وقت دینا بھر میں چپ سازی کی عالمی سپلائی پر چند ممالک کی اجارہ داری ہے، مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: