بچپن کی یادوں سے جڑی ٹرابنٹ کار کا شمار مشرقی جرمنی کی مشہور گاڑیوں میں ہوتا ہے جو 35 سال بعد بھی سڑکوں پر دکھائی دیتی ہے۔ عوام کے لیے اس کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے برلن کا ٹرابنٹ میوزیم آج بھی سیاحوں کو یہ تاریخی کار چلانے کا موقع دیتا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ