Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کہاں کتنی بجلی استعمال ہوئی، پاکستانی کمپنی کی مانیٹرنگ ایپ متعارف

کراچی کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے وائی فائی کے ذریعے بجلی کے آلات کو کنٹرول اور مانیٹر کرنے کا جدید نظام متعارف کروا دیا ہے۔ اس انوکھے پروڈکٹ کے ذریعے صارفین نہ صرف اپنے کمرشل اور رہائشی مقامات کے برقی آلات کو  کنٹرول کر سکیں گے بلکہ بجلی کی کھپت پر بھی مکمل نظر رکھ سکیں گے۔ کراچی سے زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: