مکہ کا قصرِ السقّاف جو ’صرف ایک عمارت نہیں بلکہ تاریخی تبدیلیوں کا گواہ ہے‘
مکہ کا قصرِ السقّاف جو ’صرف ایک عمارت نہیں بلکہ تاریخی تبدیلیوں کا گواہ ہے‘
اتوار 5 اکتوبر 2025 10:39
مکہ میں قصرِ السقّاف اپنی شان و شوکت کے ساتھ آج بھی موجود ہے لیکن یہ صرف ایک عمارت نہیں۔ یہ محل دہائیوں پر محیط سماجی، انتظامی اور سفارتی تبدیلیوں کا گواہ ہے۔ ایس پی اے کی ویڈیو