پشاور کے ایک نوجوان یوٹیوبر سنی خان نے دو سال سے بھی کم عرصے میں یوٹیوب کے دو گولڈن اور 9 سلور پلے بٹن حاصل کیے ہیں۔ دو سال قبل جب انہوں نے اپنا پہلا چینل شروع کیا تو انہیں شروع میں کوئی خاص کامیابی نہیں ملی لیکن مسلسل محنت کی وجہ آج ان کے دس یوٹیوب چینلز ہیں۔ مزید جانیے پشاور سے فیاض احمد کی رپورٹ میں