Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض سیزن 2025 جو ’سابقہ تمام سیزنز سے مختلف ہوگا‘

ریاض سیزن 2025 کا باقاعدہ آغاز 10 اکتوبر سے ہو رہا ہے۔ سیزن میں 11 تفریحی مقامات ہیں جبکہ 15 عالمی مقابلے اور 34 نمائشیں ہوں گی۔ 
سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین ترکی آل الشیخ نے کہا ہے کہ ’موجودہ سیزن کا آغاز سابقہ تمام سیزنز سے مختلف ہوگا۔‘
ریاض سیزن میں سب سے زیادہ متوقع نئے پرکشش مقامات میں سے ایک ’بیسٹ لینڈ ‘ ہے جو دنیا کے معروف انفلوئینسر مسٹر بیسٹ کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 
 

شیئر: