پانی کے وسیع ذخائر رکھنے والے تاجکستان کے رہائشی ’پیاسے‘ کیوں؟
پانی کے وسیع ذخائر رکھنے والے تاجکستان کے رہائشی ’پیاسے‘ کیوں؟
منگل 7 اکتوبر 2025 8:50
تاجکستان میں پانی کے وسیع ذخائر موجود ہیں تاہم پینے کے لیے صاف پانی کی کمی ہے اور زیادہ تر لوگوں کو اس تک رسائی نہیں ہے۔ اس لیے گھروں کے قریب بہنے والی ندیوں سے پانی لے کر پینا پڑتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی رپورٹ