انڈیا کی ’ڈالر سٹی‘ ٹرمپ ٹیرف کی زد میں، ٹیکسٹائل کے آرڈرز میں 80 فیصد کمی
انڈیا کی ’ڈالر سٹی‘ ٹرمپ ٹیرف کی زد میں، ٹیکسٹائل کے آرڈرز میں 80 فیصد کمی
بدھ 8 اکتوبر 2025 15:09
انڈین ریاست تامل ناڈو کا شہر تریپورہ ٹیکسٹال کا مرکز سمجھا جاتا ہے جہاں سے زیادہ تر مصنوعات امریکہ کو برآمد کی جاتی ہیں۔ لیکن ٹرمپ ٹیرف کے بعد امریکی آرڈرز میں اسی فیصد کمی آئی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ