Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوبیل کیمیا انعام: سعودی سائنس دان عمر یاغی سمیت تین محققین کا اعزاز

سویڈن کی رائل اکیڈمی آف سائنسز نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ سعودی سائنس دان عمر بن یونس یاغی، جاپانی سائنس دان سوسومو کیٹاگاوا اور آسٹریلوی سائنس دان رچرڈ روبسن کو نوبیل انعام برائے کیمیا 2025 سے نوازا گیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: