پرواز بروقت نہ ہونے یا کینسل ہونے کی صورت میں مسافر کیسے 8 لاکھ تک معاوضہ حاصل کر سکتا ہے؟
جمعرات 9 اکتوبر 2025 15:55
اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ ہر سال لاکھوں مسافر آسمانوں کی طرف اڑان بھرتے ہیں مگر تاخیر، منسوخیوں، سامان کی گمشدگی یا حادثات جیسی مشکلات کا بھی انہیں مسلسل سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسے حالات میں آپ کے پاس قانونی حقوق موجود ہیں جو آپ کو مالی، جسمانی اور نفسیاتی نقصان سے بچا سکتے ہیں؟ تفصیل دیکھیں اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔