فرانس: نوزائیدہ بچوں کا وارڈ جو مشینوں کے بجائے لوری کے مدھم سُروں سے گونجتا ہے
فرانس: نوزائیدہ بچوں کا وارڈ جو مشینوں کے بجائے لوری کے مدھم سُروں سے گونجتا ہے
جمعرات 9 اکتوبر 2025 7:01
فرانس کے نینسی ہسپتال میں نوزائیدہ بچوں کا وارڈ اب مشینوں کے بجائے لوری کے مدھم سُروں سے گونجتا ہے۔ وقت سے پہلے پیدا ہونے والے بچوں کو پُرسکون رکھنے کے لیے یہ تھیراپی کتنی موثر ہوتی ہے جانیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔