Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض سیزن 2025 کی رنگا رنگ تقریبات میں غیرملکی فنکاروں کی پرفارمنس

ریاض سیزن 2025 کا باقاعدہ آغاز شاندار پریڈ سے ہوا۔ اس افتتاحی تقریب میں 25 سے زائد فلوٹس و ہزاروں فنکاروں نے شرکت کی۔ ریاض سیزن کے چھٹے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے ہونے والی پریڈ کو تاریخ قرار دیا جا رہا ہے۔ ریاض سیزن کے تحت ہونے والی تقریبات آئندہ چھ ماہ تک جاری رہیں گی۔ ریاض سے اردو نیوز کے ذکا اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: