Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب دوسرا نہیں بلکہ ہمارا اپنا گھر ہے: پاکستانی قونصلر جنرل سید مصطفیٰ ربانی

جدہ قونصلیٹ میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت موجودہ حالات میں بہترین انداز میں تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خود کو محفوظ محسوس کرتے ہیں اور ہماری کمیونٹی بھی خود کو محفوظ سمجھتی ہے۔ اس حوالے سے قونصل جنرل کی اردو نیوز سے خصوصی گفتگو دیکھیے

شیئر: