جاپان میں تلواریں بنانے کا صدیوں پُرانا فن پھر مقبول ہونے لگا
جاپان میں تلواریں بنانے کا صدیوں پُرانا فن پھر مقبول ہونے لگا
جمعہ 13 فروری 2026 9:02
جاپان میں تلواریں بنانے کا فن صدیوں پُرانا ہے اور اب پاپ کلچر کے ذریعے یہ قدیم فن پھر سے مقبول ہونے لگا ہے۔ گذشتہ 40 برسوں کے دوران تلوار سازوں کی تعداد میں 50 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو۔۔۔