پاکستان میں سولر پینلز کی مانگ بڑھ رہی ہے تاہم ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو ان کو خریدنے کی استطاعت نہیں رہتے لیکن کم قیمت چھوٹی پلیٹ سے بھی گھریلو استعمال کی بعض اشیا اچھے طور پر چلائی جا سکتی ہیں، ان میں کیا کچھ شامل ہے؟
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی اس ویڈیو رپورٹ میں