عوام کا پسندیدہ، سال کے بہترین پرندے کا اعزاز آسٹریلیا کے ٹونی فراگ ماؤتھ کے نام
عوام کا پسندیدہ، سال کے بہترین پرندے کا اعزاز آسٹریلیا کے ٹونی فراگ ماؤتھ کے نام
جمعہ 17 اکتوبر 2025 8:35
الو کی طرح دکھنے والے پرندے ٹونی فراگ ماؤتھ نے 2025 کے بہترین پرندے کا اعزز جیت لیا ہے۔ تین سال تک مسلسل دوسرے نمبر پر رہنے کے بعد اس مرتبہ آسٹریلیا کے ٹونی فراگ ماؤتھ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ