Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب: غیرقانونی اسلحے کا نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے شہریوں کو ایک ماہ کے اندر غیر قانونی اسلحہ جمع کروانے کا الٹی میٹم دیا ہے۔ اسی طرح پنجاب بھر کے اسلحہ ڈیلرز کے سٹاک کے معائنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور سے اردو نیوز کے رائے شاہنواز

 

شیئر: