Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور: الحمراء میں پنجاب ماس انٹرنیشنل تھیٹر کا انعقاد

 

الحمراء آرٹ کونسل لاہور میں پنجاب ماس انٹرنیشنل تھیٹر کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول میں ادبی وثقافتی گہما گہمی عوام کی بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے۔ لاہور سے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: