Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈاکٹر مہرین جو لاہوریوں کا طرزِ زندگی بدلنا چاہتی ہیں

ڈاکٹر مہرین مظہر نے اٹلی سے کائرو پریکٹس کی تربیت حاصل کی ہے۔ یہ لاہور میں مرد و زن کے لائف سٹائل کو بہتر کرنے کے لیے کائرو پریکٹس کو عام کرنا چاہتی ہیں۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ
 

شیئر: