Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں برف باری، شہریوں و سیاحوں کا تفریحی مقامات پر رش

کافی عرصے بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ شہری و سیاح بڑی تعداد میں موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے تفریحی مقامات کا رخ کر رہے ہیں۔ مزید جانیے زین الدین سے۔

شیئر: