پنجاب یونیورسٹی میں انٹری کارڈز متعارف کرانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
پنجاب یونیورسٹی میں انٹری کارڈز متعارف کرانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
بدھ 22 اکتوبر 2025 9:19
لاہور کی پنجاب یونیورسٹی کے اندر داخل ہونے کے لیے تین قسم کے کارڈز متعارف کرائے گئے ہیں۔ وزٹرز، فیکلٹی اور طلباء کے لیے یہ کارڈز کیوں جاری کیے گئے ہیں جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔