Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا: نیو دہلی میں فضائی آلودگی سے شہری نقل مکانی پر مجبور

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں حد سے زیادہ فضائی آلودگی کے باعث شہری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ نئی دہلی کی آبادی 3 کروڑ ہے اور اس شہر کا شمار دنیا کے سب سے زیادہ آلودہ شہروں میں ہوتا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: