Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی ٹیرف سے نڈھال، انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں قالین باف پیشہ چھوڑنے پر مجبور

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں سرینگر کے قالین باف گلزار احمد بھٹ امریکی ٹیرف کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں، کیونکہ ٹیرف کے باعث امریکہ سے قالینیوں کے آرڈرز میں کمی آ گئی ہے۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو۔

شیئر: