Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں آلودہ فضاؤں میں اینٹی سموگ گنز کا استعمال

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں سموگ سے نمٹنے کے لیے حکومت سموگ گنز کا استعمال کر رہی ہے۔ شہریوں کی بڑی شاہراہوں پر بڑے ٹرکوں کے ذریعے پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: