Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میوزیم کی ڈیجیٹلائزیشن، نوادرات کی معلومات صرف ایک کلِک پر

پاکستان میں قدیم ترین میوزیم لاہور کا عجائب گھر ہے جس کی بنیاد 1855میں رکھی گئی تھی۔ یہ میوزیم برصغیر کی تاریخ کا اہم ترین گواہ، ہزاروں سال پرانی نوادرات اور یادگاروں کا مرکز ہے۔ پنجاب حکومت نے اس عجائب گھر کو دورِ حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میوزیم کو ڈیجیٹلائزڈ کیسے کیا جا رہا ہے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: