Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’موت کو قریب سے دیکھا‘، حماد شوکت جو جنگلوں میں اپنے ایڈونچرز کی ویڈیوز بناتے ہیں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے حماد شوکت ایک کانٹینٹ کریئیٹر ہیں جو اُن جگہوں کو ایکسپلور کرتے ہیں جہاں جانے سے لوگ کتراتے ہیں۔ کبھی وہ کسی درخت پر چڑھے نظر آتے ہیں تو کبھی کسی پہاڑ پر، خطرناک جانوروں سے خوفزدہ ہوئے بغیر وہ یہ ویڈیوز کیسے بناتے ہیں دیکھیے صالح  سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: