Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’عطور عبرالعصور‘: جدہ میں پانچ ہزار سے زیادہ خوشبویات کی نمائش

سعودی شہر جدہ میں ’عطورعبرالعصور‘ نمائش کے نویں ایڈیشن میں 150 سے زائد برانڈز کی جانب سے پانچ ہزار سے زیادہ عطر، پرفیوم، لبان، بخور، عود و دیگر خوشبویات سجائی گئیں ہیں۔ اس نمائش میں مختلف کمپنیوں نے شرکت کی ہے۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی رپورٹ 

شیئر: