آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح کے بعد انڈیا کی ویمن کرکٹ ٹیم پہلی بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ نئی دہلی کی کرکٹ اکیڈمی میں نوجوان لڑکیاں اس کامیابی سے بے حد خوش ہیں۔ ان کا کیا کہنا ہے جاننے کے لیے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔