Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

العلا قدیم سلطنتوں کا میلہ جہاں قصہ گو پُرانی تہذیبوں کی کہانیاں سناتے ہیں

قدیم سلطنتوں کا میلہ العلا کے اہم ثقافتی اور تاریخی پروگراموں میں سے ایک ہے۔ ’اینشینٹ کنگڈمز فیسٹیول‘ رواں برس دوبارہ منعقد ہو رہا ہے جو 20 نومبر سے چھ دسمبر تک جاری رہے گا۔ تفصیل اس ویڈیو میں 

شیئر: