Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

العلا میں سیاحتی سرگرمیوں کے تحت ہاٹ ایئر بیلو پروازوں کا آغاز

العلا میں سیاحتی سرگرمیوں کے تحت ہاٹ ایئربیلون کی پروازوں کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ فضائی ٹور کا آغاز طلوع سحر کے وقت کیا جائے تاکہ سیاح فطرت کے پرسکون نظاروں سے لطف اندوز ہوسکیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کی ویڈیو میں

شیئر: