Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راولپنڈی کے ننھے سکیٹر جو ’سٹنٹس دکھا کر سب کو حیران کر دیتے ہیں‘

چھوٹی عمر میں زیادہ تر بچے ویڈیو گیمز کے شوقین ہوتے ہیں لیکن راولپنڈی کے سات سالہ رجب وقار نے اپنے سکیٹنگ کے شاندار سٹنٹس سے سب کو حیران کر دیا ہے۔ رجب وقار نے مقامی اور قومی سطح پر سات گولڈ میڈلز سمیت 11 تمغے اپنے نام کیے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے محمد باسط خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: