Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیرون ملک روزگار کے خواہشمند افراد کے لیے پاکستان میں آگاہی مہم

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور بیرون ملک روزگار کے خواہشمند افراد کے لیے پاکستان میں آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس کا مقصد انہیں مقامی قوانین، نئی پالیسیوں اور محفوظ امیگریشن کے اصولوں سے آگاہ کرنا ہے۔ اوورسیز کے لیے کن ضوابط کا خیال رکھنا ضروری ہے جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے بشیر احمد کی یہ ویڈیو۔

شیئر: