Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یہاں جو بھی مل رہا ہے وہ پیار ہی کر رہا ہے:سکھ یاتری پاکستان کی میزبانی سے متاثر

بابا گرو نانک دیو جی کے 556 ویں جنم دن کے موقع پر دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری نہ صرف اپنے تقسیم سے پہلے کے پنجاب کی یادوں کو تازہ کر رہے ہیں بلکہ پاکستان کی ثقافت، صفائی اور میزبانی سے بھی متاثر ہیں۔ ادیب یوسفزئی کی ویڈیو

شیئر: