صوبہ سندھ کے شہروں حیدر آباد، سکھر، لاڑکانہ اور میرپور خاص میں آئی سی یو ایمبولینس سروس شروع کر دی گئی ہے۔ یہ ہسپتال پہنچنے سے قبل وہی سروسز فراہم کرتی ہے جو انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں دی جاتی ہیں اور سفر کے دوران عملہ ڈاکٹر کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوتا ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل