Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تکتو نیشنل پارک میں خشک سالی،مارخور سمیت نایاب جنگلی حیات تک پانی کیسے پہنچایا جا رہا ہے؟

بلوچستان میں واقع تکتو نیشنل پارک میں پانی کے چشمے اور قدرتی ذخائر خشک ہو چکے ہیں اور مارخور سمیت نایاب جنگلی حیات پانی کی بوند بوند کو ترس رہی ہے۔ محکمہ جنگلی حیات بلوچستان کے مطابق مسلسل خشک سالی نے پارک کے قدرتی نظام کو شدید متاثر کیا ہے۔
صورتحال اس قدر سنگین ہوچکی ہے کہ جنگلی جانوروں کے لیے پینے کا پانی کندھوں اور گدھوں پر لاد کر پہنچایا جارہا ہے۔ مزید تفصیل زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: