Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کا فورسٹ کیفے جہاں گاندھی نے عوامی اجتماع سے خطاب کیا

پرسکون ماحول کی وجہ سے کراچی کے شہری تاریخی چڑیا گھر میں واقع فاریسٹ کیفے کا رخ کر رہے ہیں۔ پاکستان بننے سے پہلے سکون اور اطمینان کا احساس دلاتا یہ علاقہ آج بھی اپنی کشش برقرار رکھے ہوئے ہے۔ دیکھیے زین علی کی ویڈیو

شیئر: